پولیس کو خفیہ اطلاع ملنے کے بعد ڈی آر آئی کے افسران کاروائی کرتے ہوئے ایک مال گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے وجے واڑا کا ہے۔
تلاشی کے دوران گاڑی سے 1،137.30 کلو گرام گانجہ جس کی قیمت تقریبا دو کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار بتائی جارہی ہے۔