دیوی پٹنم کے قریب ان لاشوں کو راحت کام انجام دینے والے اہلکاروں نے دیکھا جن کو پوسٹ مارٹم کے لیے راجہ مہیندراورم کے سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پوسٹ مارٹم کے بعد ان لاشوں کو ان کے ارکان خاندان کے حوالے کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اتوار کو پیش آئے کشتی سانحہ میں کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ تھا۔
یاد رہے کہ لاشوں کے ندی سے مسلسل نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، کیونکہ حکومت نے ماہرین، غوطہ خوروں اور بحریہ کی خدمات حاصل کی ہیں۔