اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے پی میں کورونا کے 30لاکھ سے زائد ٹسٹ، نیا ریکارڈ قائم

اے پی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حصہ کے طور پر سب سے زیادہ ٹسٹ کروائے۔

اے پی میں کورونا کے 30لاکھ سے زائد ٹسٹ، نیا ریکارڈ بنایا گیا
اے پی میں کورونا کے 30لاکھ سے زائد ٹسٹ، نیا ریکارڈ بنایا گیا

By

Published : Aug 20, 2020, 4:14 PM IST

یہ تلگو ریاست،دیگر چار ریاستوں سے ٹسٹ کے معاملہ میں مقابلہ کررہی ہے۔اے پی جس کے پاس اس وبا کے آغاز کے وقت ایک بھی لیب نہیں تھاکے اب ہر ضلع میں لیاب موجود ہے۔

حکومت کی جانب سے تمام اضلاع،ڈیویثرنس اور پبلک ہیلت سنٹرس پر یہ ٹسٹ کروائے جارہے ہیں۔

اے پی جس نے کورونا کی جانچ میں سب سے اعلی مقام حاصل کیا ہے،نے صحت عامہ میں ایک اور سنگ میل کو عبور کیا ہے۔ ریاست میں 30,19,296معائنے وائرلوجی لیبس کے ذریعہ پانچ ماہ میں انجام دیئے گئے۔

کرناٹک،گجرات جیسی ریاستیں جہاں بہتر طبی سہولیات ہین بھی اے پی کا مقابلہ کورونا کے ٹسٹ کے معاملہ میں نہیں کرسکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details