اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعلی جگن اسپتالوں میں سٹی اسکین کا افتتاح کیا - Chief Minister Jagan inaugurated CT scans in hospitals of four districts

آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج سٹی اسکین کا چار اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں افتتاح کیا۔

وزیراعلی جگن نے چار ضلعوں کے اسپتالوں میں سٹی اسکین کا افتتاح کیا
وزیراعلی جگن نے چار ضلعوں کے اسپتالوں میں سٹی اسکین کا افتتاح کیا

By

Published : May 19, 2021, 7:15 PM IST

آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج سٹی اسکین کا چار ضلعوں کے سرکاری اسپتالوں میں افتتاح کیا ۔ سٹی اسکین

خاص طور پر کورونا کے مریضوں کی کارآمد ثابت ہوگا۔

فی الحال نیلور ، اونگول ، کڑپہ ، اور سری کاکولم کے ضلعی سرکاری اسپتالوں میں سٹی اسکین مشینوں کا افتتاح کیا گیا ۔ اس کے علاوہ مزیدسات اسپتالوں میں سٹی اسکین مشینوں کی سہولت مہیا کرنے کا منصوبہ ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details