اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے پی کی وزیر نے کی نقلی دستخط کی شکایت - اے پی کی وزیر نے کی نقلی دستخط کی شکایت

اے پی کی وزیر ٹی ونیتا نے جعل سازی کے ذریعہ اپنی نقلی دستخط کی شکایت کی ہے۔

اے پی کی وزیر نے کی نقلی دستخط کی شکایت
اے پی کی وزیر نے کی نقلی دستخط کی شکایت

By

Published : Feb 13, 2020, 2:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:22 AM IST

انہوں نے وزیرداخلہ،اور ڈی جی پی سے بھی اس سے متعق شکایت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کڑپہ ضلع میں مختص اراضیات کے لئے لیٹر پیڈ پر ریڈپا نامی شخص نے جعلسازی کے ذریعہ کی گئی دستخط سے کلکٹر کو مکتوب روانہ کیا ہے۔

اے پی کی وزیر نے کی نقلی دستخط کی شکایت

اس مکتوب میں کہا گیا ہے کہ اس اراضی پر چھوٹے پیمانہ کی صنعت قائم کرنے کے لئے ان کو اجازت دی جائے۔

مکتوب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ اراضی خالی ہے اور کاشتکاری کے لیے اس کا استعمال نہیں ہورہا ہے، وزیر نے کہا کہ ان کی نقلی دستخط کے ذریعہ یہ مکتوب جاری کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:22 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details