اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے پی کابینہ میں بدھ کو توسیع - پی سبھاش چندر بوس

گورنر وشوابھوشن ہری چندن دو نئے وزرا کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔

AP CM YS Jagan To Expand Cabinet On July 22 At 1:29 PM
AP CM YS Jagan To Expand Cabinet On July 22 At 1:29 PM

By

Published : Jul 21, 2020, 12:47 PM IST

آندھرا پردیش کابینہ کی توسیع بدھ کو ایک بجکر 29 منٹ پر عمل میں آئے گی۔

وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے دو خالی وزیروں کی جگہ کو پُر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گورنر وشوابھوشن ہری چندن دو نئے وزرا کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔

وزیراعلیٰ کل دن کے ایک بجے راج بھون پہنچیں گے۔ سمجھا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ نے پی سبھاش چندر بوس اور موپی دیوی وینکٹ رمنا کے استعفے قبول کر لئے ہیں جنہوں نے راجیہ سبھا کے لئے اپنے انتخاب کے بعد ان عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔

نئے وزرا کو ان دونوں کی جگہ وزارت میں جگہ دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details