اردو

urdu

ETV Bharat / state

Student Dies In Classroom کلاس روم میں دل کا دورہ پڑنے سے طالبہ کی موت - کلاس روم میں دل کا دورہ

ساتویں جماعت میں زیرتعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھاکر گر گئی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال لے جایاگیا تاہم ڈاکٹرس نے اس کامعائنہ کرنے کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔ Girl student dies of heart attack in Classroom

موت
موت

By

Published : Sep 8, 2022, 12:54 PM IST

دل کا دورہ پڑنے سے ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ اے پی کے نیلور ضلع کے ونجامورو ہائی اسکول میں پیش آیا۔

Girl student dies of heart attack in Classroom

ساتویں جماعت میں زیرتعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھاکر گر گئی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال لے جایاگیا تاہم ڈاکٹرس نے اس کامعائنہ کرنے کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔

ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ اس لڑکی کے دل یا دماغ میں بچپن سے ہی کوئی مسئلہ رہا ہوگا جس کی وجہ سے وہ اچانک گر گئی اور اس کی موت ہوگئی۔

اسکول کے ایک ٹیچر نے کہاکہ لڑکی نے کلاس روم میں سوال کا جواب دینے کیلئے اصرار کیا اور اسی دوران گرگئی۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ کے بی سی ہاسٹل میں آتشزدگی، 10 سالہ طالبہ ہلاک

اس کو دورہ آنے لگے تاہم انہوں نے اس کے ہاتھ میں چابی رکھی اور اس کو فوری طورپراسپتال لے جایاگیا۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details