اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے پی کے وزیراعلی جگن کا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کیا - tribute to his father

اے پی کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اپنے ماں کے ساتھ مل کر اپنے والد و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کی سمادھی پہنچ کر ان کو بھرپور خراج پیش کیا۔

اے پی کے وزیراعلی جگن کا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کیا
اے پی کے وزیراعلی جگن کا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کیا

By

Published : Dec 24, 2019, 3:26 PM IST

انہوں نے عوامی مسائل پر کڑپہ کے رکن پارلیمنٹ اویناش ریڈی کو ہدایت دی کہ وہ فوری طورپر عوامی مسائل کو حل کریں۔

بعد ازاں وزیراعلی نے ایڈوپُلاپایہ میں واقع چرچ میں خصوصی عبادت کی۔

مذید پڑھیں: حیدرآباد میں گاڑیوں کی تعداد پچاس لاکھ

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محبت،دوستی،آفاقی بھائی چارہ کی تعلیم یسوع مسیح نے دی۔

نائب وزیراعلی امجد باشاہ، وزرا وی سریش، جی پرتاپ ریڈی اور دیگر لوگ اس موقع پر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details