اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسکول بس حادثے کا شکار،طلبہ محفوظ - کارپوریٹ اسکول

اسکول بس حادثہ کا شکار ہوگئی تاہم اس حادثہ میں تمام طلبہ کرشماتی طورپر محفوظ رہے

فائل فوٹو

By

Published : Oct 23, 2019, 2:00 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے وجیانگرم میں اسکول بس حادثہ کا شکار ہوگئی

تاہم اس حادثہ میں تمام طلبہ کرشماتی طورپر محفوظ رہے۔

یہ بس پاروتی پورم کے ایک کارپوریٹ اسکول کی ہے۔ جس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھو دیا جس کے نتیجہ میں کار کو ٹکر دے دی۔

جس کے بعد یہ بس زرعی کھیت جانے کے راستہ کی طرف چلی گئی۔

اس حادثہ میں بس میں سوار تمام طلبہ محفوظ رہے تاہم حادثہ کے بعد طلبہ خوفزدہ ہو گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details