کوٹھاولسا سرکل انسپکٹر ایس سرینواسن راؤ نے کہا کہ پولیس نے تین بی ٹیک کے طلبا کو دس کلو گانجا اور تین موبائیل فون اور ایک نئی فورڈ کار کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
تین طلبا گرفتار - تین موبائیل فون
آرکو گھاٹی سے وشاکھاپٹنم جارہی ایک کار میں دس کلو گانجا لے جاتے ہوئے تین طلبا کو پولس نے گرفتار کیا ہے۔
تین طلبا گرفتار
پولیس نے کہا کہ طلبا عیش و آرام کے عادی تھی اسی لیے آسانی سے زیادہ پیسہ کمانے کی لالچ میں انہوں نے گانجا فروش کرنے لگے۔طلبا کا نام سی ایس راہل ریڈی، کے سائی سومناتھ اور سائی کرن جو ضلع گنتور سے ہیں۔