کورونا سے ریاست مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں بالترتیب 4 لاکھ 90 ہزار 262 اور 2 لاکھ 85 ہزار 24 کیسز ہیں۔
ہفتہ کو وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 2088612 اور فعال کیسز 619088 تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 933 افراد ہلاک ہوئے ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 42،518 ہوگئی ، جب کہ اس وبا سے 1427006 افراد شفایاب یاب ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں وبا سے متاثر کورونامریضوں کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ............ فعال کیسز .... شفایاب ... ہلاک شدگان
انڈمان نکوبار ... 778 ...... 425 ...... 19
آندھرا پردیش ....... 84654 ... 120464..1842
اروناچل پردیش..720 ..... 1326 ....... 03
آسام ......... 16555 ...... 38809 ...... 132
بہار ........ 26453 ...... 44482 ...... 369
چنڈی گڑھ ..... 531 ......... 820 ........... 23
چھتیس گڑھ ..... 3002 ....... 8319 ........... 87
دادرا نگر حویلی اوردمن دیو..421 .... 1014 ............. 02
دہلی ....... 10409 ... 128232 ....... 4082
گوا ........... 2282 ..... 5595 ........... 70
گجرات ..... 14443 ..... 51720 ....... 2605
ہریانہ ..... 6143 ..... 33444 ......... 467
ہماچل پردیش ۔.1182..1954 ........... 14
جموں کشمیر 7272 ... 16218 ......... 449
جھارکھنڈ ....... 8923 ..... 7391 .......... 151
کرناٹک ...... 77694 ... 84232 ....... 2998