وزیر اعلی جگن ریڈی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران وہ وزیر داخلہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جس کے دوران وہ پولاورم پروجیکٹ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دار الحکومت دہلی میں وزیراعلی مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت سے بھی ملاقات کریں گے۔ اسی دوران ان کا دیگر کابینی وزراء سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔