اردو

urdu

ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کے وزیراعلی کی گورنر سے ملاقات - وائی ایس جگن موہن ریڈی

ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج گورنر وشواجیت ہری چندن سے ملاقات کی۔

وزیراعلی کی گورنر سے ملاقات

By

Published : Jul 30, 2019, 8:32 PM IST

اسمبلی کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعلی جگن موہن ریڈی سیدھے راج بھون پہنچے اور گورنر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال، اسمبلی اجلاس کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔بجٹ سیشن کے دوران منظورہ بلوں کے سلسلہ میں بھی تفصیلات سے وزیراعلی نے گورنر کو واقف کروایا۔
متحدہ آندھرا پردیش کی تقسیم کے بعد پیداشدہ مسائل پر بھی گورنر کو توجہ دلائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details