رشوت خور افسر گرفتار - انٹی کرپشن بیورو
ریاست آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم کے گدداوورو گاؤں میں انٹی کرپشن بیورو نے ولیج ریونیو افسر(وی آر او) کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
رشوت خور افسر گرفتار
گدداوورو کے وی ار او کے پرساد راؤ پوسیشن سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے لیے کسان سے چار ہزار روپے کی رشوت لے رہا تھا۔
اے سی بی نے رشوت خور افسر کے خلاف معاملہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔