اردو

urdu

ETV Bharat / state

وشاکھا پٹنم: ٹرانسکو سب اسٹیشن میں آتشزدگی - Etv bharat urdu

آندھرا پردیش کے شہر وشاکھا پٹنم کے سیماچلم علاقہ میں ٹرانسکو سب اسٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی۔

The fire accident at Transco substation in simhachalam, Visakhapatnam
وشاکھا پٹنم میں اچانک لگی آگ

By

Published : May 27, 2021, 10:22 AM IST

آندھرا پردیش کے شہر وشاکھا پٹنم کے سیماچلم علاقہ میں ٹرانسکو سب اسٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے فائر فائٹر مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اطلاع کے مطابق وشاکھا پٹنم کے سیماچلم علاقے کے سب اسٹیشن میں آج علی الصبح تین بجے اچانک آگ لگ گئی۔

ٹرانسکو کے اہلکار نے بتایا کہ احتیاط کے طور پر بجلی منقطع کر دی گئی تھی لیکن اب بجلی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details