اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire Extinguisher Blast in Anantnag اننت ناگ میں آگ بجھانے والے سیلنڈر میں دھماکہ سے نوجوان ہلاک - youth killed in anantnag

اننت ناگ میں آگ بجھانے والے سیلنڈر میں دھماکہ ہونے سے ایک لڑکا ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت کوکرناگ کے رہنے والے احتشام حسین وانی ولد عبدالرحمان وانی کے طور پر ہوئی ہے۔ Fire Extinguisher Blast in Anantnag

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Aug 24, 2022, 11:04 PM IST

اننت ناگ:جنوبی کشمیر کےضلع اننت ناگ میں بدھ کی شام آگ بجھانے والے سیلنڈر میں دھماکے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت بڈر کوکرناگ کے احتشام حسین وانی ولد عبدالرحمان وانی کے طور پر ہوئی ہے۔ youth killed in fire extinguisher cylinder explosion in Anantnag


تفصیلات کے مطابق مذکورہ نوجوان قصبہ اننت ناگ کے گانجی واڑہ جنگلات منڈی علاقہ میں کراس فائر سیفٹی شاپ میں کام کر رہا تھا، اسی دوران فائر ایکسٹنگشر میں اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر احتشام کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ لاش کو جی ایم سی اننت ناگ لے جایا گیا اور طبی قانونی کارروائیوں کے بعد اسے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details