بجبہاڑہ:ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے کارکنان کی جانب سے آج کنلوان میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدارت ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے کارکن اور یوتھ لیڈر لطیف احمد کھانڈے نے کی۔ پروگرام میں نوجوانوں کی اچھی تعداد شریک ہوئی تھیں۔Democratic Azad Party Program In Bijbehara اس دوران ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے کارکنان کی جانب سے کئی معاملات زیر بحث لائے گئے، اور ان معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے لیے گورنر انتظامیہ پر زور دیا گیا۔
DAP Program In Bijbehara کنلوان بجبہاڑہ میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا پروگرام منعقد
کنلوان بجبہاڑہ میں آج ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی جانب سے کارکنان کا ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں یوٹھ لیڈر لطیف احمد کھانڈے نے شرکت کی۔DAP Held Program In Bijbehara
کنلوان بجبہاڑہ میں ڈی اے پی کا پروگرام منعقد