اردو

urdu

ETV Bharat / state

Woman Dies After Being Hit By Motorcycle بجبہاڑہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون کی موت - بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کی ہلاکت اننت ناگ کے آروانی علاقے میں ایک نامعلوم بائیک سوار کی ٹکر سے ہوئی۔ Woman Dies After Being Hit By Motorcycle

Woman Dies After Being Hit By Motorcycle
بجبہاڑہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون کی موت

By

Published : Sep 11, 2022, 4:19 PM IST

بجبہاڑہ:جموں و کشمیر کے بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اننت ناگ کے آروانی بجبہاڑہ علاقے میں ایک نامعلوم بائیک سوار کی ٹکر سے یہ خاتون کی موت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ تقریباً دوپہر کو پیش آیا، جب یہ خاتون بجبہاڑہ کے آروانی علاقہ میں پیدل جا رہی تھی۔ اسی وقت نامعلوم تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے مذکورہ خاتون کو ٹکر مار دی۔ Woman Dies After Being Hit By Motorcycle

واقعہ کے فوراً بعد اگرچہ زخمی خاتون کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز نے خاتون کو مردہ قرار دے دیا۔ خاتون کی شناخت راجہ بیگم ساکنہ لاکٹی پورہ آروانی کے طور پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mexico Road Accident میکسیکو میں سڑک حادثے میں 18 افراد ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details