بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے کمرے کے اندر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اگرچہ خاتون کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا۔
خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کی - جموں و کشمیر کی خبر
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل ترہپو علاقہ کی رہنے والی ایک 22 سالہ خاتون نے خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔
خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کی
پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے بعد خاتون کی لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔