اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیاحتی مقام پہلگام میں ہیلتھ ویلنس اور فٹنس سینٹر کا افتتاح - ملکی اور غیر ملکی سیاح

اس موقع پر محکمۂ سیاحت کے کمشنر سکریٹری سرمد حفیظ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے یہ جدید سہولیات پہلگام میں رکھی گئی ہیں۔ اس ویلنس اور فیٹنس سینٹر میں سیاحوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔

سیاحتی مقام پہلگام میں ہیلتھ ویلنس اور فٹنس سینٹر کا افتتاح
سیاحتی مقام پہلگام میں ہیلتھ ویلنس اور فٹنس سینٹر کا افتتاح

By

Published : Oct 18, 2021, 7:26 PM IST

پہلگام: محکمۂ سیاحت کے کمیشنر سیکریٹری سرمد حفیظ نے آج جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہیلتھ ویلنس اور فٹنس سینٹر کا افتتاح کیا۔

سیاحتی مقام پہلگام میں ہیلتھ ویلنس اور فٹنس سینٹر کا افتتاح

اس موقع پر سرمد حفیظ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے یہ جدید سہولیات پہلگام قلب میں رکھی گئی ہے۔ اس ویلنس اور فیٹنس سینٹر میں سیاحوں کو مفت علاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ پہلگام سیاحتی مقام کی پہچان ہے۔

مزید پڑھیں:ہلاکتوں سے خوفزدہ غیر مقامی مزدوروں کی کشمیر سے واپسی

وہیں اس موقع پر نیتی آیوگ کے چیئر پرسن امیتابھ کانت نے سیاحت کو فروغ دینے پر ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ میں محکمۂ سیاحت کے کمشنر سکریٹری سرمد سمیت دوسرے کئی افسران موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details