اننت ناگ:جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اننت ناگ پولیس نے ڈورو علاقے میں دو افراد کو 1 پستول، 1 میگزین اور 11 پستول کے راؤنڈ سمیت مجرمانہ مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ Two persons Along with Ammunition Arrested in Anantnag
Two persons Along with Ammunition Arrested: اننت ناگ میں اسلحہ سمیت دو افراد گرفتار - کشمیر اسلحہ سمیت دو افراد گرفتار
جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ڈورو علاقے میں دو افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Anantnag Police Arrests Two persons Along with Ammunition
Two persons Along with Ammunition Arrested: اننت ناگ میں اسلحہ سمیت دو افراد گرفتار
پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت راحیل احمد ملک ولد گلزار احمد ملک اور شبیر احمد راتھر ولد غلام حسن راتھر کے طور پر کی ہے۔ دونوں محمود آباد کے رہائشی ہیں۔اننت ناگ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر نمبر 51/2022 پولیس سٹیشن ڈورو میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔