اننت ناگ:ضلع اننت ناگ کے بوژو، کوکرناگ علاقے میں دو افراد اُس وقت بجلی ترسیلی لائن کے راست رابطہ میں آکر زخمی ہو گئے جب اپنے روز مرہ کا کام انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق کھانڈے انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ نامی ایک کمپنی میں بطور مزدور کام کر رہے دو افراد بجلی ترسیلی لائن کے رابطے میں میں آکر زخمی ہو گئے۔ Two Labourers Electrocuted in South kashmir’s Kokernag Area
Two Labourers Electrocuted : کوکرناگ میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور زخمی
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں بوژو، کوکرناگ علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ Two Labourers Electrocuted in Kokernag
کوکرناگ میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور زخمی
زخمی ہوئے دونوں مزدوروں کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کی شناخت جاوید احمد بٹ اور شبیر احمد شیخ کے طور پر ہوئی ہے اور دونوں وتناڑ، کوکرناگ علاقے کے رہائشی ہیں۔ Labourers Electrocuted in Kokernag Anantnag
مزید پڑھیں:Elderly man dies of electrocution: ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک