اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیا برآمد

جموں و کشمیر میں منشیات کے خلاف جنگ جاری ہے جبکہ اننت ناگ پولیس نے تازہ کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرتے ہوئے اور ممنوعہ اشیا کو ضبط کرلیا۔

اننت ناگ: دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیا برآمد
اننت ناگ: دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیا برآمد

By

Published : Jun 29, 2021, 8:34 PM IST

اننت ناگ میں تھانہ ڈورو کے منڈی پورہ میں خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او ڈورو کی سربراہی میں پولیس ٹیم اور متعلقہ ایگزیکٹو مجسٹریٹ نے کاروائی کرتے ہوئے اسحق حسین گانی اور منڈی پورہ کے رہنے والے نبی گانی کے مکان پر کے مکان پر چھاپا مارا گیا۔

پولیس کاروائی میں نبی گانی کے مکان سے 40 کلوگرام پوپی اسٹرا (فوکی) کو برآمد کیا گیا اور دو منشیات فروشوں نبی گانی اور خورشید احمد بھٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں تھانہ ڈورو میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 66/2021 درج کیا گیا اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:: Jammu IAF Base Blast: 'ایئرپورٹ سمیت حساس مقامات کی نگرانی بڑھائی گئی ہے'

ABOUT THE AUTHOR

...view details