اننت ناگ:اننت ناگ پولیس نے سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی غیر متزلزل کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے تقریباً 06 کلو گرام فُکی اور تقریباً 25 گرام براؤن شوگر برآمد کیا گیا۔
اننت ناگ میں منشیات مخالف مہم میں تیزی، مزید دو منشیات فروش گرفتار - جموں وکشمیر پولیس
پولیس نے اننت ناگ کے سنگم علاقہ میں چکینگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے تقریباً 06 کلو گرام فُکی اور تقریباً 25 گرام براؤن شوگر برآمد کیا گیا۔
اننت ناگ میں منشیات مخالف مہم میں تیزی، مزید دو منشیات فروش گرفتار
Published : Nov 9, 2023, 9:27 PM IST
مزید پڑھیں: