اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھیڑوں سے بھرے ٹرک جواہر ٹنل کے پاس ضبط - سرکار کی جانب سے طے شدہ نرخوں

وادی میں داخل ہونے والے بھیڑوں سے بھرے ہوئے 16 ٹرک کو آج صبح جواہر ٹنل پار کرنے کے بعد محکمہ فوڈ اینڈ سول سپلائر کے اہلکاروں نے ضبط کر لیا۔

بھیڑوں سے بھرے ٹرک جواہر ٹنل کے پاس ضبط
بھیڑوں سے بھرے ٹرک جواہر ٹنل کے پاس ضبط

By

Published : Jun 11, 2020, 9:31 PM IST

اس کے بعد کھنہ بل میں ان بھیڑوں کو متعلقہ ضلع ہیڈکوارٹر سے روانہ کیا گیا اور جہاں سے انہیں سرکار کی جانب سے طے شدہ نرخوں پر فروخت کیا جائے گا۔

محکمہ فوڈ اینڈ سول سپلائر کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر اننت ناگ نے اس موقع پر کہا کہ 'یہ اقدام گوشت کے نرخوں پر قابو پانے کے لئے اٹھایا گیا ہے اور مستقبل میں بھی ایسے قدم اٹھائے جائیں گے'۔

بھیڑوں سے بھرے ٹرک جواہر ٹنل کے پاس ضبط

ABOUT THE AUTHOR

...view details