اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک - ضلع اننت ناگ کے سنگم

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم میں ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک ہو گیا۔

ٹرک کی زد میں آکر نوجوان ہلاک
ٹرک کی زد میں آکر نوجوان ہلاک

By

Published : May 21, 2020, 10:40 AM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کے سنگم قومی شاہراہ کے مقام پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس دوران ایک موٹرسائیکل سوار کی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی۔

موٹر سائیکل سوار تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگیا، جس دوران موٹر سائیکل سوار کی موقعہ پر ہی موت ہوگئی۔

ہلاک شدہ کی شناخت میلہورہ کے رہنے والے پچیس سالہ نوجوان سبزار احمد کوکہ کے بطور ہوئی ہے سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ میں نوجوان کی لاش کا پوسٹ مارٹم و دیگر قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details