اردو

urdu

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف احتجاج

By

Published : Mar 16, 2019, 11:15 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ذبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف احتجاج

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں نمازیوں کے قتل عام کے خلاف آل ٹریڈرس اینڈ منیفکچررس ایسوسی ایشن اننت ناگ کے بینر تلے تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے لال چوک میں نعرہ بازی کرتے ہوئے نمازیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور عالمی برادری سے اس انسانیت سوز واقع کےخلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی۔

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف احتجاج

اس موقعہ پر احتجاجیوں نے امریکہ اور اسرائل مخالف نعرے بھی بلند کیے اور مسلمانوں کو یک جٹ ہوکر اسلام دشمن قاتلوں کے خلاف پرامن طور پر مقابلہ کرنے کی تلقین کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details