اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: ٹرانسپورٹرز کا احتجاج - احتجاج

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر چرسو اونتی پورہ کے مقام پر ٹول پوسٹ کے قیام کے خلاف جنوبی کشمیر کے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اننت ناگ میں ظاہرہ کیا۔

ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

By

Published : May 28, 2019, 10:54 PM IST

ایس این ڈی این سومو اسٹینڈ سے وابستہ ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ جی پی ایس اور ٹول ٹیکس کو فی الفور ختم کیا جائے۔ اگر ٹول ٹیکس کو ختم نہیں کیا گیا تو ہم مجبوراً ریاست گیر احتجاج کریں گے۔

ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

ٹرانسپورٹرز نے مرکزی حکومت و ریاستی گورنر سے روزگار بچانے کے لیے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details