پہلگام: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں پیر کی شام دیودار کا ایک بڑا درخت گرنے سے ایک سیاح اور جس گھوڑے پر وہ سوار تھے اس کی موت واقع ہوئی۔Tourist Dies In Pahalgam
سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 65 سالہ مہاراشٹر کے سنجے دنکر شیوڈیکر گھوڑے پر سوار ہوکر بایسرن سے پہلگام کی طرف آرہے تھے کہ اچانک ان پر دیودار کا ایک درخت گر گیا، جس کے سبب دونوں کی موت واقع ہوئی۔
Tourist Dies in Pahalgam: دیودار کا درخت گرنے سے پہلگام میں سیاح ہلاک - MAHARASTRA TOURIST DIES IN PAHALGAM
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں پیر کی شام دیودار کا ایک بڑا درخت گرنے سے ایک سیاح اور جس گھوڑے پر وہ سوار تھے اس کی موت ہوگئی۔Tourist Dies In Pahalgam
دیودار کا درخت گرنے پہلگام میں سیاح ہلاک
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ سیاح کی لاش پی ایچ سی پہلگام کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہے، جہاں سے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش لواحقین کے سپرد کی جائے گی۔