Accident at National Highway Near Verinag سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک خاتون کی موت، سات زخمی - tourist car fell into a ditch in Jammu and Kashmir
سرینگر۔جموں شاہراہ پر جواہر ٹنل کے نزدیک جموں سے سرینگر آرہی انوا گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک خاتون کی موت جبکہ سات مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ Tourist Car Fell into Ditch in Jammu and Kashmir
سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گری
سرینگر: جموں و کشمیر میں سرینگر۔جموں شاہراہ پر سیاحوں کی ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 7 مسافر زخمی ہوگئے جن میں سے ایک خاتون کی موت ہوئی ہے۔ حادثے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ جائے وقوع پر پہنچے اور زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کروایا۔
Last Updated : Dec 30, 2022, 3:17 PM IST