اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - اننت ناگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک سڑک حادثے کے دوران تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

By

Published : Mar 17, 2020, 1:18 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے دیالگام علاقے کے قریب ایک آٹو لوڈ کیرئر حادثے کا شکار ہوا اور اس میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں معالجین نے زخمیوں میں سے ایک کی نازک حالت کے چلتے اُسے ضلع اسپتال ریفر کیا۔ جبکہ معالجین کے مطابق دیگر زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ ڈرائیور گاڑی پہ قابو نہ کر سکا اور حادثہ پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details