جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دیسو ڈکسم کے مقام پر سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں علاج کے لیے سب ضلع ہسپتال کوکرناگ میں داخل کیا گیا ہے۔ زخمی شدہ افراد کی شناخت وندیولگام کے محمد عباس شیخ ولد محمد یوسف، کنہ پورہ کولگام کے عمر رشید ڈار ولد عبدل رشید اور لوہر سینزی کے مہین گلزار رینہ ولد گلزار احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ three Persons Injured In Road Accident At Deesu Kokernag
Road Accident in Kokernag: کوکرناگ میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی - کوکرناگ میں سڑک حادثہ
ضلع اننت ناگ کے دیسو ڈکسم کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ضلع ہسپتال کوکرناگ میں داخل کرایا گیا ہے۔ Road Accident in Deesu Kokernag
یہ بھی پڑھیں: دہلی، سڑک پار کرتا نوجوان حادثے کا شکار، رام منوہر لوہیا ہسپتال میں ہوئی موت
تفصیلات کے مطابق دیسو ڈکسم میں دو کار کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں موجود تقریباً تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے جنہیں کوکرناگ کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں آخری اطلاع ملنے تک زخمی شدہ افراد کا علاج جاری تھا، بتایا جارہا ہے کہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں گاڑیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ Road Accident in Kokernag Anantnag