اردو

urdu

ETV Bharat / state

'کشمیر کے ہر بلاک میں ترقی ہوگی' - اجلاس میں انہوں نے قصبہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر و ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج اونتی پورہ میں سرپنچوں اور بی۔ڈی۔سی چیئرمینز کے ساتھ حکام کی طرف سے وادی میں دوبارہ سے پنچایت الیکشن کرانے کے غرض سے ایک میٹنگ کی۔

'کشمیر کے ہر بلاک میں ترقی ہوگی'
'کشمیر کے ہر بلاک میں ترقی ہوگی'

By

Published : Feb 3, 2020, 6:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:01 AM IST


اجلاس میں انہوں نے قصبہ اونتی پورہ میں سرپنچوں اور بلاک چیئرمینز کے ساتھ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ بلاک سطح پر سرپنچوں اور چیئرمینز کے وجود میں آنے سے جموں و کشمیر کے ہر بلاک میں تعمیر و ترقی میں سُرعت آجائے گی۔ اور شہروں کے ساتھ ساتھ دور دراز کے پسماندہ علاقے بھی تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔

'کشمیر کے ہر بلاک میں ترقی ہوگی'

واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے جموں کشمیر میں کچھ مہینے پہلے ہی پنچایت الیکشن کرائے گئے تھے جس میں وادی کے مختلف اضلاع میں تقریباً بارہ ہزار کے قریب پنچوں اور سرپنچوں کی جگہیں خالی پڑی رہی تھی جہاں سے کوئی بھی اُمیدوار پنچایت الیکشن کے لی میدان میں نہیں اترا تھا۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details