ضلع اننت ناگ کے اچھابل علاقے میں پولیس نے جمعرات کے روز ڈی ایس پی محمد رفیع راتھر کی موجودگی میں اچھابل میں چوری کی ایک واردات کو محض ایک گھنٹے میں حل کرتے ہوئے مسروقہ رقم کو بر آمد کیا اور ایک گھنٹے کے اندر ہی چور کو بھی گرفتار کر لیا۔
ڈی ایس پی محمد رفیع راتھر