اردو

urdu

ETV Bharat / state

'انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی اعلیٰ قیادت کرے گی' - رکن پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور اننت ناگ حلقہ سے رکن پارلیمان جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ 'پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ اعلی قیادت کرے گی۔'

انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی کے اعلی قیادت پر منحصر:جسٹس حسنین مسعودی
انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی کے اعلی قیادت پر منحصر:جسٹس حسنین مسعودی

By

Published : Feb 15, 2020, 12:00 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:27 AM IST

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور اننت ناگ حلقہ سے رکن پارلیمان جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ 'پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ اعلی قیادت کرے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'اعلی قیادت سے مشورہ کے بعد ہی اس پر کچھ فیصلہ کیا جائے گا'۔

انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی کے اعلی قیادت پر منحصر:جسٹس حسنین مسعودی

مسعودی نے اننت ناگ کے اپنے دورے کے دوران میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے غیر ملکی وفد کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کیا اور کہا کہ 'اس سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔'

انہوں نے اسے ایک لا حاصل دورہ قرار دیا۔

انہوں نے اس دوران کھنہ بل ڈاک بنگلو میں کئی پارٹی کارکنان و عوامی وفود سے بھی ملاقات کی اور لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:27 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details