براک پورہ اننت ناگ میں ایک تقریب کے دوران صوفی یوسف نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لیے وزیراعظم ایک خاص نظریہ رکھتے ہیں اور اس دورے پر کشمیری عوام کی خاص نظریں ہیں۔
جموں و کشمیر:وزیراعظم کے دورے کو لیکر بی جے پی کافی پرامید ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم اس بار کشمیری بے روز نوجوانوں کے لئے خاص پیکیج Special package for Kashmiri jobless youth کے اعلان کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے۔
جموں و کشمیر:وزیراعظم کے دورے کو لیکر بی جے پی کافی پرامید انہو نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے کشمیر کو پہلے ہی ایک اہم درجہ دیا ہیں جس کی مثال آج کشمیر میں دیکھنے کو مل رہی ہے آج کشمیر کے حالات ٹھیک ہو رہے ہیں اور بہت سارے لوگوں کی ناجائز دکانیں بند ہو گئی ہیں۔
جموں و کشمیر:وزیراعظم کے دورے کو لیکر بی جے پی کافی پرامید
اس موقع پر ایڈووکیٹ سید وجاہت اور رفیق وانی سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے موقع پر ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے مستحقین میں امداد و ضروری سامان تقسیم کیا گیا۔