اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ayushman Bharat Scheme: آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے پر زور

ہیلتھ ورکرز کو کورونا مخالف ویکسین Corona Vaccine کی پہلی خوراک لینے والے افراد کو فوری طور دوسری خوراک فراہم کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

Ayushman Bharat Scheme  : آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے پر زور
آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے پر زور

By

Published : Nov 26, 2021, 7:01 PM IST

ضلع اننت ناگ کی انتظامیہ کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ قاضی گنڈ نے ’’ہر گھر دستک‘‘ مہم کا آغاز کیا۔ جس میں آیوشمان بھارت اسکیم Ayushman Bharat Scheme کے تحت 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے علاوہ علاقے میں کورونا مخالف ویکسین Corona Vaccine کے صد فیصد ہدف کو جلد سے جلد مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔

Ayushman Bharat Scheme : آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے پر زور

تحصیلدار قاضی گنڈ شوکت حسین راتھر نے آئی سی ڈی ایس کے اشتراک سے میگا ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا، جس کے تحت ہیلتھ ورکرز Health workers و دیگر ٹیمیں گھر گھر جا کر لوگوں کو کورونا مخالف ویکسین Corona Vaccine کی خوراک دیں گی۔

اس موقع پر عوام الناس سے محکمہ صحت سمیت دیگر ہیلتھ ورکرز Health workers کو تعاون دینے کی اپیل کرتے ہوئے میگا ویکسینیشن مہمکو کامیاب بنانے پر دیا گیا۔

عوام سے آیوشمان بھارت اسکیم Ayushman Bharat Scheme کے تحت رجسٹریشن کرانے پر بھی زور دیا گیا۔

اسکے علاوہ ہیلتھ ورکرز کو کورونا مخالف ویکسین Corona Vaccine کی پہلی خوراک لینے والے افراد کو فوری طور دوسری خوراک فراہم کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

تحصیلدار قاضی گنڈ نے آیوشمان بھارت اسکیم Ayushman Bharat Scheme کے تحت 100 فی صد اندراج پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details