سرینگر:سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک نابالغ لڑکے کو جمعہ کے روز ضلع اننت ناگ کے گوہن، کوکرناگ علاقے میں واقع اپنے نانیہال میں مردہ ھالت مین پایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موت کی وجہ خودکشی کو بتایا جارہا ہے۔ نوجوان کا تعلق سری نگر کے رام باغ علاقے سے بتایا جا رہا ہے جس کی عمر 17 سال ہے۔ نوجوان کے اس انتہائی اقدام کی فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Sringar Boy hangs himself at Maternal Home Kokernag
Teenager Hangs to death : سرینگر کے نوجوان کی کوکرناگ میں خودکشی سے موت - سرینگر کا نوجوان ننیہال میں خودکشی
سرینگر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ لڑکے نے جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں واقع اپنے نانیہال میں موت واقع ہوئی ہے جسکہ وجہ خودکشی بتائی جارہی ہے۔ 17 Year old Boy Hangs Self to Death in Kokernag
![Teenager Hangs to death : سرینگر کے نوجوان کی کوکرناگ میں خودکشی سے موت نوجوان نے ننیہال میں مبینہ طور خودکشی انجام دی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16645979-thumbnail-3x2-suicide2-aspera.jpg)
نوجوان نے ننیہال میں مبینہ طور خودکشی انجام دی
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گھر کے افراد نے جب نوجوان کو پھانسی کے پھندے سے لٹکا ہوا پایا تو اس وقت اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ Suicide in Kokernag
Last Updated : Oct 15, 2022, 1:54 PM IST