شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈی سی بارہمولہ نے ممکن اسکیم کے تحت بےروزگار نوجوانوں میں 28 کامرشیل گاڑیاں تقسیم کی۔
سوپور: نوجوانوں میں ممکن اسکیم کے تحت کامرشیل گاڑیاں تقسیم - ممکن اسکیم کے تحت کامرشیل گاڑیاں تقسیم
ممکن اسکیم کے تحت بےروزگار نوجوانوں کو 28 گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔ اس میں 10فیصد سبسڈی انتظامیہ نے فراہم کی جبکہ کمپنیوں نے 10 فیصد سبسڈی دی اور باقی 80 فیصد بینک نے قرض دیا۔
سوپور: نوجوانوں میں ممکن اسکیم کے تحت وہیکلزتقسیم
انہوں نے بتایا کہ نوجوان لوگوں کو سامنے آئیں اور اس ممکن اسکیم کا فائدہ اٹھاییں کیونکہ یہ اسکیم کافی فائدہ مند ہے۔