اردو

urdu

ETV Bharat / state

Socio-Political Leader Imran Shah Held Meeting: 'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی کے احیاء کی سخت ضرورت' - حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے

سینیر سماجی و سیاسی رہنما عمران امین شاہ Socio-Political leader Imran Shah نے کہا کہ کشمیری نوجوانوںKashmiri youth کو بندوق کی راہ ترک کرانے اور حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔

'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت'
'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت'

By

Published : Dec 21, 2021, 12:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ اننت ناگ کے روح منگہال Ruhoo Monghal area of Anantnag علاقہ میں سینیر سماجی و سیاسی رہنما عمران امین شاہSocio-Political leader Imran Shah کارکنوں کے ایک اجلاس Workers Meet سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔

'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت'
'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت'



سینیر سماجی و سیاسی رہنما عمران امین شاہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں Kashmiri youth کو بندوق کی راہ ترک کرانے اور حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے۔

'کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی سرکار کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت'

انہوں نے کہا کہ کشمیری میں بڑھتی بے روز گاری اور موجودہ حالات نے یہاں نوجوان کو مین اسٹریم سے دور کر دیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ غلط راستہ اختیار کرنے کے بجائے حالات سے مقابلہ کریں۔جبکہ جلد انتخابات کے انعقاد کے لیے نیشنل کانفرنس کو ڈی لیمیٹیشن عمل کا حصہ بننا چاہیے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details