اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: بجبہاڑہ میں تلاشی مہم جاری - بجبہاڑہ کے پوشکیری علاقے

بجبہاڑہ کے پوشکیری علاقے کو فورسز نے پوری طرح سے محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی مہم جاری ہے۔

casocaso
caso

By

Published : Jan 20, 2021, 3:11 PM IST

Updated : Jan 20, 2021, 4:27 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔ بجبہاڑہ کے پوشکیری علاقے کو فورسز نے پوری طرح سے محاصرے میں لے لیا ہے، اور تلاشی مہم جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتخابی حلقہ بجبہاڑہ کے پوشکریری علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع کی بنیاد پر فوج علاقہ میں گھر گھر کی تلاشی لی رہی ہے۔

تاحال سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ اپریشن جاری ہے اور کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jan 20, 2021, 4:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details