جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شیر پورہ علاقہ میں ایس او جی اور فوج نے کارڈن اینڈ سرچ آپریشن (تلاشی مہم) شروع کر دیا ہے۔
اننت ناگ میں سرچ آپریشن شروع - JAMMU AND KASHMIR NEWS
شیر پورہ جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور لوگوں کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔
اننت ناگ میں سرچ آپریشن شروع
سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے تلاشی کارروائی کا آغاز آج بعد دوپہر ہوا۔ تاہم بعدازاں سرچ آپریشن ختم کیا گیا۔
لیکن آج شام کو ایک بار پھر پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔