اطلاع کے مطابق علاقے میں چارعسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورز نے پورے علاقے کو اپنے محاصرہ میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
اننت ناگ میں سرچ آپریشن - kashmir
ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسزنے علاقے کو اپنے محاصرہ میں لے لیا ۔
اننت ناگ میں سرچ آپریشن
اس دوران علاقے میں کثیر تعداد میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔