اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ، سات سالہ معصوم بچی ہلاک - جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ

اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے پانچپورہ مرہامہ علاقےمیں ایک دردناک سڑک حادثہ میں ایک 7 سالہ آبرو ریاض ہلاک ہوگئی۔

Road accident at Panchpora Marhama bijbehara
سڑک حادثہ، سات سالہ معصوم بچی ہلاک

By

Published : Oct 4, 2020, 6:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے پانچپورہ مرہامہ علاقے میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 7 سالہ معصوم بچی کےہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیل کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب معصوم پانچ سالہ آبرو ریاض ولد ریاض احمد کھانڈے ساکنہ پنچورہ مرہامہ کے مقام پر پیدل جا رہی تھی تبھی ایک تیز رفتار کار نے اسے زور دار ٹکر ماردی جس سے لڑکی شدید طور پر زخمی ہوگئی تھی۔کچھ ہی دیر بعد لڑکی ان زخموں کی تاب لا سکی اور ہسپتال لے جانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو گئی۔

معصوم آبرو ریاض کے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے کی خبر سے علاقے میں غم کا ماحول چھا یا ہواہے، اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

مزید پڑھیں:

خاتون نے مبینہ طور پر خوکشی کرنے کی کوشش کی


مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details