اردو

urdu

ETV Bharat / state

Anantnag Fire Incident اننت ناگ کے اچھہ بل میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر - اچھہ بل میں آتشزدگی

ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ Residential house gutted in Anantnag Fire Incident

اننت ناگ کے اچھہ بل میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر
اننت ناگ کے اچھہ بل میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

By

Published : Dec 19, 2022, 1:09 PM IST

سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اننت ناگ کے اکن گام اچھہ بل علاقے میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب شاہنواز احمد شاہ ولد محمد یوسف شاہ کے رہائشی مکان سے آگ کے شعلے بلند ہوگئے۔ Residential house gutted in Achabal Fire

انہوں نے بتایا کہ گرچہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے تاہم مکان کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details