اننت ناگ:ڈی سی دفتر اننت ناگ میں کرایہ تخمینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کی۔ کمیٹی کے سامنے کل 13 کیسز پیش کیے گئے اور مکمل غور و خوض کے بعد کمیٹی نے تمام 13 کیسز میں کرائے کی منظوری دے دی۔
Rent Assessment Meeting in Anantnag: اننت ناگ میں رینٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کرایہ تخمینہ کمیٹی کے اچلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مکمل غور و خوض کے بعد کمیٹی نے تمام 13 کیسز میں کرائے کی منظوری دے دی۔Rent Assessment Meeting in Anantnag
اننت ناگ میں رینٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد
مزید پڑھیں:
ڈپٹی کمشنر نے عہدیداروں کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کہچرائی اراضی پر کسی بھی عمارت کو کرایہ پر نہیں لیا جائے گا۔ جزوی نقصان زدہ اور لاوارث سرکاری عمارت کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگلا نے کہا کہ ایسی عمارتوں کی مرمت کر کے انہیں سرکاری دفاتر کی رہائش کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔