اردو

urdu

ETV Bharat / state

Registration Of Labourers Mandatory: امرناتھ یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا رجسٹریشن کرانا لازمی

محکمہ لیبر حکومت جموں و کشمیر اننت ناگ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، پالکی والوں، ڈانڈی والوں، پٹھو والوں، گھوڑے بانوں و دیگر مزدوروں کو پشگی اندراج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ Amarnath yatra 2022

امرناتھ یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا رجسٹریشن کرانا لازمی
امرناتھ یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا رجسٹریشن کرانا لازمی

By

Published : May 19, 2022, 12:34 PM IST

پہلگام : سرکار کی جانب سے امرناتھ یاترا کے سلسلہ میں یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ لیبر حکومت جموں و کشمیر اننت ناگ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، پالکی والوں، ڈانڈی والوں،پٹھو والوں، گھوڑے بانوں و دیگر مزدوروں کو پشگی اندراج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ رجسٹریشن کے خواہشمند افراد کو اطلاع دی گئی ہے کہ وہ بمقام ، عیشمقام، متی گاؤرن، سلر اور پہلگام میں اپنا اندراج کرا سکتے ہیں جو 20 اپریل سے شروع ہو گی۔ Amarnath yatra 2022

واضح رہے کہ رواں برس یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا اندراج کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور یاترا کے دوران پہلگام میں مزدوروں کی رجسٹریشن نہیں ہوگی۔ Registration of labourers mandatory

امرناتھ یاترا شروع ہونے سے قبل مزدوروں کو اپنا رجسٹریشن کرانا لازمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details