اننت ناگ:دو روز تک موسم میں بہتری آنے کے بعد پیر کی سہ پہر وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ Weather Update of Kashmir
اس وقت وادی کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ وادی میں پیر کے روز دوپہر تک دھوپ چھائی رہی تاہم دوپہر کے بعد آسمان میں بادل چھا گئے، کچھ دیر تک مطلع ابر آلود رہا اور سہ پہر کے بعد بارشوں کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔Rains Lashes in Kashmir
Rains Lashes in Kashmir: کشمیر کے بیشترعلاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں - met department kashmir
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آج سہ پہر کے بعد موسم نے کروٹ بدلی۔ وادی کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں تک بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ Rains Lashes in Kashmir
کشمیر کے بیشترعلاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں