ضلع اننت ناگ میں محکمہ سوائل کنزرویشن جنگلات نے آج گلاب باغ قاضی گنڈ میں '۔ہر گاؤں ہریالی" کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ Plantation Drive under Har Gaon Haryali at Qazigund ۔
ڈی ایف او سوائل کنزرویشن کولگام/اننت ناگ، محمد رمضان میر نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈی ایف او نے کہا کہ محکمہ کا مقصد پورے UT میں ایک کروڑ پودے لگانے کا ہے تاکہ UT کے جنگلات کا احاطہ کیا جا سکےSoil and Water conservation forest department Anantnag held plantation drive۔