پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج پامپور نے ویمن ڈیولپمنٹ سیل کے اشتراک سے علامی یوم خواتین کے پیش نظر ڈگری کالج پامپور میں 'تعصب کو توڑ دو' کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ International Women's Day
مزید پڑھیں:International Women's Day Celebrated in Pahalgam: عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
انہوں نے کہا کہ خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں مردوں کے برابر ہے اور یہ معاشرہ اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک خواتین کو مساوی حقوق نہیں دیے جائیں۔
محترمہ سلیت شاہ آئی پی ایس نے کہا کہ 'اگر ہم خواتین کو مواقع اور محفوظ ماحول دیں تو وہ کچھ بھی کرسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کا عالمی دن ان خواتین کی تعریف کرنے کا دن ہے، جو انفرادی اور پیشہ ورانہ اہداف کو پورا کرنے کے لیے ہر دن محنت کرتی ہیں۔